انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دنیا کرکٹ کے پانچ کھلاڑیوں کو خطرناک کھلاڑی قرار دے دیا ہے ، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویب سائٹ کے اوپر پانچ کھلاڑیوں کی ایک لسٹ جاری کی ہے ، جو کہ کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں ، اور اپنی ٹیم کو ہارا ہوا میچ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کیلئے تمام کے لیے اکتوبر میں تمام ٹیموں نے آسٹریلیا پہنچنا ہے.
ائی سی سی کی طرف جاری کی گئی ، خطرناک کھلاڑیوں کی لست میں آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے ، دوسرے نمبر پر انڈیا کے روہت شرما ، تیسرے نمبر پر انڈیا کے ویرات کوہلی ، چوتھے نمبر پر پاکستان کے کپتان ، سپر اسٹار کھلاڑی بابر اعظم کو رکھا گیا ہے ، جبکہ کہ پانچویں نمبر نیوزی کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کو رکھا گیا ہے ، آئی سی سی کے مطابق یہ وہ کھلاڑی ہیں ، جو اس ورلڈ کپ اگر شاندار کھیل پیش کر گئے ، اپنی ٹیموں کو میچ جتوا دیں گے۔
آئی سی سی نے 5 کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ کیلئے خطرناک قرار دے دیا ، ایک پاکستانی کھلاڑی بھی شامل۔۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دنیا کرکٹ کے پانچ کھلاڑیوں کو خطرناک کھلاڑی قرار دے دیا ہے ، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویب سائٹ کے اوپر پانچ کھلاڑیوں کی ایک لسٹ جاری کی ہے ، جو کہ کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں ، اور اپنی ٹیم کو ہارا ہوا میچ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کیلئے تمام کے لیے اکتوبر میں تمام ٹیموں نے آسٹریلیا پہنچنا ہے.