آذان کے وقت یہ عمل کرلے انشاء اللہ ہر دعا قبول ہو گی آذان کا وقت بہت ہی مقبولیت کا وقت ہوتا ہے جو بھی شخص اللہ کریم سے اس وقت کچھ مانگتا ہے اسے ضرور عطا کیا جاتا ہے لیکن ہم سب اس بات سے غافل ہے کہ یہ وقت کتنا مقبول ہے بہت کم یہ جانتے ہیں کہ جو بھی اللہ کریم سے اس وقت مانگا جائے اللہ پاک اسے ضرور عطا کرتے ہیں اسی طرح جو نماز ہونے تک 15 منٹ کا وقفہ ہوتا ہے
اس میں یہ عمل کریں آپ جو مانگے گے وہ ملے گا یقین مانے ان 15 منٹ میں انسان باوضو ہو کر اللہ پاک سے جو بھی چیز طلب کرے گا اللہ اسے عطا کرے گا آج کا وظیفہ اس طرح کرنا ہے جب آذان ختم ہو جائے تو مرد حضرات وضو کر کے مسجد چلے جائے اور 2 رکعت نفل پڑھےاس کے بعد بندہ اللہ پاک سے جو بھی سچی نیت کے ساتھ مانگے گا اللہ پاک اسے لازمی اس چیز سے نوازے گا اور اس کو وہ سب ان 15 منٹ میں مل جائے گا جو اس کی خواہش ہے آپ اس عمل کو خلوص نیت کے ساتھ ایک بار ضرور کیجیے گا