یہ وظیفہ جس کے ذریعے اللہ پاک انشاءاللہ آپ کی ہر پریشانی کو دور فرمائیں گےاور ہرحاجت ، ہر خواہش اور ہر ضرورت پوری گے ہر دعا قبول فرمائیں گے۔ اگر اسے معمول بنا لیا جائے تو انشاءاللہ اللہ آپ کو ہر قسم کی پریشانیوں اور مصیبتوں سے محفوظ رکھیں گے اور آپ کو سکون اور راحت والی زندگی دیںیہ وظیفہ جس کے ذریعے اللہ پاک انشاءاللہ آپ کی ہر پریشانی کو دور فرمائیں گے
اور ہرحاجت ، ہر خواہش اور ہر ضرورت پوری گے ہر دعا قبول فرمائیں گے۔ اگر اسے معمول بنا لیا جائے تو انشاءاللہ اللہ آپ کو ہر قسم کی پریشانیوں اور مصیبتوں سے محفوظ رکھیں گے اور آپ کو سکون اور راحت والی زندگی دیںگے۔ عمل یوں ہے کہ روزانہ عصر کی نماز ادا کرنے کے بعد وہیں جائے نماز پر بیٹھ کر اول تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور پھر اللہ پاک کا اسم مبارک یا رحمن یا الرحمن 100 مرتبہ پڑھنا ہے اور آخر میں تین مرتبہ پھر درود شریف پڑھنا ہے اس عمل کے دوران آپ کی جو پریشانی یا حاجت یا ضرورت ہے اس کو مقصد اس پریشانی کو ذہن میں رکھنا ہے اس عمل کے بعد اللہ پاک کیبارگاہ میں دعا کے لیے ہاتھ اٹھانے ہیں اور اللہ پر یقین رکھتے ہوئے دعا مانگنی ہے۔
یہ عمل روز کرنا ہے اور ہر روز یقین کے ساتھ دعا کرنی ہے انشاءاللہ آپ کی ہر حاجت ہوری ہو گی۔ آپ کو اپنا مقصد ملے گا۔آج جو وظیفہ آپ کو بتائیں گے یہ خاص عمل ایک آیت پر مشتمل ہے اسے اسم اعطم بھی کہتے ہیں ۔ یہ عمل آپ نے جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد آپ نے خاص عمل ایکخاص آیت کی تسبیح کچھ اس طرح سے پڑھنی ہے ۔ اپنی جگہ سے اٹھتے ہی آپ کی ہزاروں حاجات پریشانیاں ہونگی جو بھی مشکلات ذہن ہونگے وہ انشاء اللہ پوری ہوجائینگی ۔ یہ موقع ضائع مت کریں۔اگرآپ کا کوئی مقصد ہے اس عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ کا مقصد فوراً پورا ہوجائیگا ۔ جو بھی حاجت ہوگی وہ پوری ہوجائیگی ۔ آج کا عمل وظیفہ سورۃ الانبیاء کی آیت نمبر 87لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظلمین کا عمل ہے ۔
ترجمہ:کوئی معبود نہیں سوائے تیرے پاکی کے تجھ کو بیشک مجھ سے بے جا ہوا ۔یعنی اے اللہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے تو پاک ہے بے شک میں قصور واروں میں سے ہوں ۔حدیث پاک میں آیا ہے:جو کوئی مصیبت زدہ بارگاہ الٰہی میں ان کلمات سے دعا کرے تو اللہ تعالیٰ اس کی دعا کو ضرور قبول فرماتا ہے ۔ آیت کریمہ وہ دعا ہے کہ جو کبھی رد نہیں ہوتی ہے ۔ ہمارے پیارے آقاﷺ کا فرمان ہے کہ مچھلی والے حضرت یونسؑ نے مچھلی کے پیٹ میں یہ دعا کی تھی کہ تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں یقیناً میں ہی ظالم ہوں۔ امام ترمذی اور دیگر محدثین نے ارشاد فرمایا کہ یہ دعا حضرت یونس ؑ نے مچھلی کے پیٹ میں کی تھی ۔جس کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے انہیں اس کی آزمائش سے نجات عطاء فرمائی ۔
جو مسلمان مشکل میں اس آیت کا ورد کرے گا ۔ تو اللہ تعالیٰ اس کی دعا کو قبول فرمائے گا۔اگر آپ کسی پریشانی میں مبتلا ہیں کوئی مشکل حاجت ہے تو آیت کریمہ کا ورد کثرت سے پڑھنا شروع کردیں آپ کی مشکل حاجت ہو اس کا تصور بھی ذہن میں ہو تو انشاء اللہ جو بھی پریشانی وحاجت ہوگی وہ فوراً قبول ہوجائیگی ۔ آپ نے یہ وظیفہ جمعہ کے دن نماز عصر کے بعد کرنا ہے ۔ ایک حدیث کہ جابر بن ابی عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ پیارے آقاﷺ نے فرمایا کہ جمعہ کے دن ایک گھڑی ایسی ہوتی ہے ۔جس میں اللہ تعالیٰ سے کچھ بھی مانگا جائے وہ فوراً مل جاتا ہے اس گھڑی کو قبولیت کی گھڑی کہتے ہیں۔ اس گھڑی کو عصر کے بعد تلاش کیا جائے ۔ اس وقت کو ضائع مت کیا کریں اس وقت
میں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں رو رو کر دعا ئیں کیا کریں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات وپریشانیوں کو حل فرمادیگا ۔ آپ نے آیت کریمہ کو 100مرتبہ پڑھنا ہے ۔جائے نماز پر بیٹھ کر قبلہ رخ ہوکر یہ عمل کرنا ہے ۔ آپ نے وظیفہ شروع کرنے سے پہلے تین تین مرتبہ درود پاک لازمی پڑھنا ہے ۔ آپ کی جو بھی مشکل حاجت ذہن میں ہوگی پوری ہوجائیگی ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین