اللہ کے قریب لے جانے والی دس باتیں،یہ کام کرنے سے انسان اللہ پاک کے قریب ہوجاتا ہے 620

اللہ کے قریب لے جانے والی دس باتیں،یہ کام کرنے سے انسان اللہ پاک کے قریب ہوجاتا ہے

یہ دس ایسے کام ہیں جو کسی بھی انسان کو اللہ تعالی کے قریب لے جاتے ہیں پہلے نمبر پر مہمان نوازی کرنا۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عمل کو بہت پسند کیا ہے۔ آپ صلی اللہیہ دس ایسے کام ہیں جو کسی بھی انسان کو اللہ تعالی کے قریب لے جاتے ہیںپہلے نمبر پر مہمان نوازی کرنا۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عمل کو بہت پسند کیا ہے۔

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مہمان اپنا رزق لے کر آتا ہے اور اس گھر کے گناہ لے کر جاتا ہے۔دوسرے نمبر پر بیمار کی عیادت کرنا۔ بیمار کے متعلق یہ فرمایا گیا ہے کہ اس کی دعا بہت جلدی قبول ہوتی ہے۔ جب آپ کبھی کسی بیمار کی عیادت کے لیے جائیں تو اس سے اپنے لیے دعا بھی کروایا کریں۔تیسرے نمبر پر گھروالوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن میزان میں جو سب سے بھاری چیز ہوگی وہ آپ کا اخلاق ہوگا۔چوتھے نمبر پر غریبوں کی مدد اور دلجوئی کرنا۔پانچویں نمبر پر نیک لوگوں کی صحبت اختیار کرنا۔چھٹے نمبر پر والدین کا احترام کرنا۔ساتویں نمبر پر معاف کر دینے کو اپنی عادت بنا لینا۔آٹھویں نمبر پر مظلوم کی امداد کرنا نویں نمبر پر وعدہ کو ہمیشہ وفا کرنادسویں نمبر پر نفسانی خواہشات پر قابو پانااللہ

تعالی ہم تمام مسلمانوں کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین امت کے لیے خاص دعا، ہر مصیبت اور پریشانی ختم جب اللہ پاک سے دعا کریں تو شک میں نہ رہیں کہ قبول ہو گی یا نہیں۔ پتا نہیں یہ چیز ملے گی یا نہیں کیونکہ یہ خدشات تو صرف ہماری ذات تک ہیں اللہ پاک کو تو ہر چیز بھی قدرت حاصل ہے۔ ہمیں اللہ پاک سے اپنے اعمال کے مطابق نہیں بلکہ اللہ پاک کی شان کے مطابق مانگنا چاہیئے۔ آج کل ہر شخص کسی نہ کسی مصیبت یا پریشانی میں مبتلا ہے تو ان مشکل حالات میں حضرت محمدﷺ کی سنت کو نہیں چھوڑنا چاہیئے ۔ حضورپاک ﷺ کے فرمان کا مفہوم ہے جس نے بھی اس دعا کو دوسروں تک پہنچایا اللہ پاک اس کے غموں کو بھی دور فرما دے گا۔ یہ دعا امت کے لیے تحفہ ہے۔

جب بھی آپ کو کوئی بھی پریشانی ہو یا کوئی مصیبت ہوتو آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے اللھم یا فارج الھم ویا کاشف الغم فرج ھمی ویسر امری وارحم ضعفی وقلۃ حیلتی و ارزقنی من حیث لا احتسب یا رن العالمین اے اللہ غموں کو دور کرنے والے ، تکلیفوں کے بادلوں کو دور کرنے والے میرے غم کو مجھ سے دور کر دے ، میرے معاملے کو آسان کر دے اور میری کمزوری پر اور میرے وسائل اور کوشش کی کمی پر رحم فرما اور مجھے ایسی جگہ سے رزق عطا فرما جہاں سے میں گمان بھی نہ کر سکوں اے رب العالمین کسی بھی مشکل میں یہ دعا پڑھ لیں اور اللہ پاک سے دعا مانگ لیں انشاءاللہ اللہ پاک آپ کی ہر پریشانی کو دور فرما دیں گے آُپ کا ہر کام آسان ہو گا۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں