بسم اللہ کا وظیفہ 368

بسم اللہ کا وظیفہ

اللہ کے کلام کے بہت سے فائدے ہیں اور یہ خاص کر انسانوں کے لیے ہوتے ہیں اگر کوئی اسی سمجھے اور دھیان سے دل لگا کر کریں اسکا بہت فائدہ ہوگا انسان کی نیت صحیح ہونی چاہیے کہ اللہ کے کلام سے سب کام آسان ہو جاتے ہیں ہر مشکل ختم ہو جاتی ہے ۔۔

اور آپکے گھر میں برکت ہو جاتی ہے جس طرح اللہ تعالیِ کے ننانوے ناموں کا بہت فائدہ ہے اور کسی نا کسی مشکل اور مصائب کے لیے ہوتے ہیں اسی طرح بسم اللہ کا وظیفہ بھی ہے۔۔۔۔

اگر کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے پسم اللہ پڑھی جائے تو اُس کام میں برکت ہی برکت ہوتی ہے۔

جیسے کھانے کھاتے وقت بسم اللہ پڑھ لی جائے تو شیطان اُس کھانے سے دور بھاگ جاتا ہے اور کھانے میں برکت ہو جاتی ہے ایسے ہی جب بھی آپ کوئی کام کرنے لگے تو بسم اللہ پڑھ کر کرئے تو کامیابی کے ساتھ ساتھ اُس چیز میں برکت بھی ہوجائی گی اور کام بھی آسان ہو جائے گا ۔۔۔

اسی طرح کہیں آنا جانا ہو تو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ لیں ۔۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں