بیوی کو جانو جانو کہنے والے ایک دفعہ ظرور پڑھیں 854

بیوی کو جانو جانو کہنے والے ایک دفعہ ظرور پڑھیں

االلہ تعالی نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس پوری کائنات کے لئے رحمت بنا کر بھیجا ہے ان کی پوری زندگی اسلام کے اصولوں پر مبنی ہے اللہ تعالی نے جو کتاب قرآن مجید ان پر نازل کی ہے وہ قیامت تک محفوظ رہے گی اوراس میں سے تعلیمات اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو دی ہیں اس کا عملی جامہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں پیش کیا ہے

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری زندگی اسلام کی تعلیمات کے مطابق ہے ان کی زندگی سے ہمیں رہنمائی ملتی ہے کہ ہم نے زندگی کس طرح سے گزارنی ہے اگر ہم ان کی اطاعت کریں گے تو دنیا آخرت دونوں میں کامیابی حاصل کریں گے

اسلام آنے سے پہلے خواتین کے ساتھ بہت برا سلوک کیا جاتا تھا انہیں زندہ رہنے کا حق نہیں دیا تھا لیکن اسلام نے زندہ رہنے کا حق دیا ان کے کچھ حقوق و فرائض کا تعین کیا جس کے بعد عورتوں کو معاشرے میں ایک مقام ملا
دوستو آج ہم آپ کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ علیہ وسلم اورحضرت عائشہ کے رشتے کے بارے میں بتائیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کس نام سے انہیں بلاتے تھے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ اپنی شریک حیات یعنی کے اپنی بیوی کو کس نام سے پکارا جائے یعنی کے اس کے نام کے علاوہ کسی اورنام سے اسے پکارنا جائز ہے یا نہیں اوراگر جائز ہے تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عائشہ کو کس نام سے پکارتے تھے

اگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عائشہ رضی اللہ عنہا کو کسی نام سے پکارتے تھے تو اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر ہم بھی اپنی شریک حیات کو کسی نام سے پکارتے ہیں کوئی ایسا نام جو پیار کے طور پر رکھا جائے پیار کی علامت ہو تو اس وجہ سے ہم ایک سنت کام کر رہے ہوتے ہیں جس کا ہمیں ثواب بھی ملتا ہے

دوستو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی زندگی ہمارے لیے ایک بہترین نمونہ ہے ان کی زندگی سے ہمیں ملتا ہے کہ انسان کو ایک شادی شدہ زندگی کس طرح سے گزارنی چاہیے

ایک بیوی کے کیا حقوق اور ایک مرد کے کیا حقوق ہے جو اسے پورے کرنے چاہییں اگر آپ اپنی بیوی کو کسی پیار کے نام سے بلاتے تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک فرمان ہے وہ بھی سن لیجئے

دوستو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ بہت سی احادیث بیان کی ہیں جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت عائشہ کو کس نام سے بلایا کرتے تھے لیکن اس کا مفہوم جو ہے وہ ہم آپ کے ساتھ شیر کرنے جا رہے ہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو پیار سے حمیرا کے نام سے بھی -بلاتے تھے
جس کے لفظی معنی ایک چھوٹا سرخی مائل رنگ ہے لیکن علماء کا کہنا ہے کہ اتنا گورا رنگ جو سورج کی شعاعوں کی وجہ سے سرخی مائل ہوجائے یعنی کہ اس کی وجہ سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انہیں حمیرا کے نام سے بلایا کرتے تھے

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت عائشہ رضی اللہ کے درمیان جوتعلقات تھے وہ بہت خوبصورت تھے جن سے آج ہمیں رہنمائی حاصل کرنی چاہیے کہ ہم اپنی ازدواجی زندگی کس طرح سے گزاریں اور کسی طرح سے اس سے سبق حاصل کرنا چاہئے

دوستو ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ فرماتی ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوش مزاج کو دیکھتے ہوئے میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے گزارش کی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میرے لیے دعا فرما دیجئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی یااللہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پچھلے اور اگلے ظاہری اور باطنی گناہ معاف فرما دے

یہ سن کر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا خوشی سے ہنسنے لگی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا تمہیں میری دعا نے خوش کردیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے جواب دیا کہ میں آپ کی دعا پر کیسے خوش نہ ہو کیا مجھے آپ کی دعا کیسے خوش نہ کرے تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کی قسم بےشک میری یہ دعا ہر نماز میں تیری پوری امت کے لئے ہے

دوستو اس حدیث مبارکہ سے جو جیزیں معلوم ہوتی ہیں وہ آپ کو بتاتے ہیں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت بلند مقام اور رتبہ معلوم ہوتا ہے حضرت عائشہ رضی اللہ کی وجہ سے پوری امت مسلمہ کو حاصل ہونے والی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم دعا کی خبر بھی ملتی ہے ایسے بہت سے واقعات ہیں جو حضرت عائشہ رضی اللہ کے ذریعے ہم تک پہنچتے ہیں

دوستو اچھی بات شئیر کرنا صدقہ جاریا ہے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں جزاک اللہ

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں