بیٹے قرآن حفظ کر لیا۔۔ ثقلین مشتاق بیٹے کے حافظ قرآن بننے پر اللہ کا شکر ادا کرنے لگے، 259

بیٹے قرآن حفظ کر لیا۔۔ ثقلین مشتاق بیٹے کے حافظ قرآن بننے پر اللہ کا شکر ادا کرنے لگے،

ہر والد کا خواب ہوتا ہے کہ اس کا بیٹا کچھ ایسا ضرور کرے جو کہ اسکے لیے باعث فخر ہو۔

ہماری اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

پاکستانی سابق کھلاڑی ثقلین مشتاق کے گھر بھی خوشی کا سماں تھا، ایک وجہ تو یہ بھی تھی بیٹی کی پہلی عید اپنے سسرال میں گزر رہی تھی اور اوپر سے داماد بھی انہیں اچھاملا تھا۔

تاہم اب دوسری خوشی انہیںان کے بیٹے نے دی تھی، وہ چھوٹی خوشی نہیں بلکہ کافی بڑی خوشی تھی۔

عید کے دن بیٹے نے قرآن مجید حفظ کر لیا، اب ظاہر ہے، کسی بھی والدین کے لیے یہ سب سے بڑا لمحہ ہوتا ہے جب ان کی اولاد قرآن مجید کو حفظ کر لے۔

اس تصویر میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید رنگ کے کپڑے پہنے ثقلین مشتاق بیٹے کے ہمراہ کیک کاٹ رہے ہیں اور اس خوشی کے لمحے کو اپنی فیملی کے ہمراہ منا رہے ہیں۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں