تبّت کریم میں یہ ملائیں اور چہرے کے تمام دانے غائب، جانیئے ڈاکٹر اُمِ راحیل کا بتایا ہوا حیرت انگیز گھریلو نسخہ 595

تبّت کریم میں یہ ملائیں اور چہرے کے تمام دانے غائب، جانیئے ڈاکٹر اُمِ راحیل کا بتایا ہوا حیرت انگیز گھریلو نسخہ

ہم سالوں سے تبت کریم کا نام سنتے اور اسے استعمال کرتے آ رہے ہیں لیکن یہی تبت کریم آپ کے چہرے کے دانے اور داغ دھبے دور کرنے کے لئے کتنی کار آمد ہے یہ آج ہم آپ کو بتائیں گے۔
ڈاکٹر اُمِ راحیل نے ایسا حیرت انگیز نسخہ بتایا ہے جس کے استعمال سے آپ کر سکیں گے دانوں کا مکمل خاتمہ مرد و عورت دونوں کے لئے ہی یہ نسخہ یکساں مفید ہے آیئے تو پھر نسخہ جان لیتے ہیں۔

تبت کریم سے دانے دور کرنے کا حیرت انگیز نسخہ
2 چائے کے چمچ تبت کریم لیں، اب اس میں گندھک آملہ سار کا آدھا چائے کا چمچ ملائیں، یہ آپ کو با آسانی پنسار سے مل جائے گا، اس کو تھوڑا مائلڈ کرنے کے لئے اس میں کسی بھی اچھے برانڈ کا وائٹننگ سی سیرم مکس کریں، اب اس کریم کو اچھی طرح مکس کریں اور روزانہ اسے چہرہ صابن سے دھو کر رات کو اسے لگا کر سو جائیں ایک ہفتے کے استعمال سے ہی دانے اور داغ دھبے حیرت انگیز طور پر دور ہو جائیں گے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں