رزق کاروبارکے مارےافرادکیلئےنمازکے بعدایک منٹ کاوظیفہ 493

رزق کاروبارکے مارےافرادکیلئےنمازکے بعدایک منٹ کاوظیفہ

ایک منٹ کا یہ عمل ہے ۔رزق کے مارے افراد ،کاروبار کی برکت ،مالی تنگیوں کیلئے یہ عمل ہے ۔ سنن نسائی حضرت انس بن مالک ؓ کی روایت ہے وہ فرماتے ہیں جاعت اُم سلیم ؓ پیارے آقاﷺ کے پاس تشریف لائیں اور فرمایا یار سول اللہﷺ مجھے کچھ کلمات سکھا دیںتاکہ ان کو پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے اپنی مرادیں مانگ سکوں تو پیارے آقاﷺ نے ارشاد فرمایا آپ کو ہر نماز کے بعد سبحان اللہ 10مرتبہ الحمد اللہ 10مرتبہ اللہ اکبر 10مرتبہ

لا الہ الااللہ پڑھ لیا کریں اس کے بعد اپنی حاجت کے بارے اپنے اللہ تعالیٰ سے سوال کریں ۔ایک منٹ کے وظیفے کے بعد یقین کامل کیساتھ دعا کریں ۔انشاء اللہ آپ کی جو حاجت ہوگی پوری ہوگی اور رزق میں فراخی ہوگی ۔ اور کاروبار کے مسائل حل ہوجائیں گے ۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں