مجھے گرتے ہوئے پتوں نے سکھایا ہے بوجھ بنوگےتوگرادیے جاؤگے 209

مجھے گرتے ہوئے پتوں نے سکھایا ہے بوجھ بنوگےتوگرادیے جاؤگے

اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے زندہ رہنے کے لیے ہم لوگ عمر بھر تکلیف برداشت کرتے رہتے ہیں مگر زندہ پھر بھی نہیں رہتےکچھ حادثات انسان کو رب سے جوڑنے اور گناہ چھوڑنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں لوگ ہمیشہ کے لئے نہیں ہیں اس لئے ان سے ہمیشہ کے لئے ناراض نہ ہوا کریں زندگی آسان کسی کی بھی نہیں ہوتی بس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہے کوئی جی لیتا ہے

اور کسی میں برداشت کی طاقت ختم ھو جاتی ہے ہر چیز کو زک سے حاصل کرنے والا شخص جب ہر چیز پر صبر کر لے تو اس سے بڑھ کر کوئی اذیت نہیںمیں نے قبرستان میں ہم لوگوں کی قبریں بھی دیکھی جو اپنے حق کے لیے اس لیے نہیں لڑے کہیں مارے نہ جائے اپنی شخصیت کے نوکیلے چھپ کے کھولو کو گول کرنا سیکھیںہر منزل کو پانے کے لیے ہر اندھیری سرنگ سے نکلنے کے لیے ہر معجزے سے نکلنے کے لیے تو کل شرط ہے تو کل میں وسوسے نہیں آتے تو کل میں تو بس آنکھیں بند کر کے چلا جاتا ہے پتہ ہوتا ہے محبوب نے ذمہ لے لیا ہے تو پار بھی لگا دے گا اور توکل کس پر کرنا ہے اس کا جواب ہمیں قرآن پاک دیتا ہےمردہ باہر جائے تو خواتین کو گھورتا ہے

اور گھر کی خواتین کے ساتھ باہر چاہے تو مردوں کو گھورتا ہے دعا کروائی نہیں جاتے دعائیں مانگی جاتی ہے جتنا جلدی انسان اس حقیقت کو سمجھ لیں اتنا جلد ہی اس کی دنیا اور آخرت سنوارنے لگتی ہےمجھے گرتے ہوئے پتوں نے سکھایا ہے بوجھ بن جاؤ گے تو اپنے بھی گرا دیں گے فاصلے کبھی رشتے الگ نہیں کر سکتے آپ نہ دیں کبھی رشتے بنا نہیں سکتےبعض اوقات لوگ ہماری اس لئے بھی قدر نہیں کرتے کیونکہ ہم انہیں بھلا چکے ہوتے ہیں کہ ہم ان کے بغیر نہیں رہ سکتا جھوٹ بولتے رہو گے تو ایک دن اس نے مٹھی جتنے دل پر پہاڑ جتنا بوجھ ڈالو گےہم کبھی بھی کسی کے لیے اہم نہیں ہوتے یہ سب ہمارے وہم کا کھیل ہے اگر ہم اچانک کہیں غائب ہو جائیں تو کوئی ہمارا منتظر رہے گا

یہاں کوئی کسی کے واسطے نہ منتظر رہتا ہے نہ بے چین وقت اور چیزیں بھی تیزی سے ہماری جگہ کو بھر دیتی ہیں کہ کبھی کبھی ہم واپس لوٹ کر دیا ہے تو خود کہا نا خود پر بھاری گزرنے لگتا ہے آسمانوں میں قبولیت اور عدم قبولیت کے الگ ہوتے ہیں اکثر زمین والوں کے دھتکارے ہوئے بندے آسمان والے کے لاڈلے ہوتے ہیںمیں خوش ہوں تیری رضا پر تیرے فیصلوں پر جو تو چاہے وہی عطا کرے گا مگر مجھے صبر دے بلند رکھ مجھ ہزور نگر مجھے بخش دے

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں