محمد حفیظ کو پروفیسر کیوں کہا جاتا ہے؟ عبدالرزاق نے پہلی مرتبہ وجہ بتا دی 139

محمد حفیظ کو پروفیسر کیوں کہا جاتا ہے؟ عبدالرزاق نے پہلی مرتبہ وجہ بتا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل رائونڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کیوں کہ ان کے اندر بولنے کی کوالٹی ہے۔سابق کرکٹر عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ پچ اچھا پرفارم کر رہی ہے ،لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان اچھا میچ ہوا، فخرزمان نے اچھا پرفارم کیا۔

اس کے علاوہ عبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو پروفیسر بولنے کی وجہ بھی بتادی۔عبدالرزاق نے بتایا کہ محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کیوں کہ ان کے اندر بولنے کی کوالٹی ہے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں