نیند آنے سےپہلے صرف ایک تسبیح کر لیاکریں رزق میں بے پناہ برکت اور فراوانی ہوگی 645

نیند آنے سےپہلے صرف ایک تسبیح کر لیاکریں رزق میں بے پناہ برکت اور فراوانی ہوگی

ایسے بہت سارے وظائف ہے کہ جس کے پڑھنے سے انسان نہ صرف روحانی طور پر مالامال ہو سکتا ہے بلکہ دنیاوی طور پر بھی اللہ تعالی اس کے لیے رزق کے دروازے کھول دیتے ہیں یہ وظیفہ کیا ہے اس کے بارے میں ان شاء اللہ ہم آپ کو بتائیں گےرزق وہی آپ کے جسم کا حصہ بن سکتا ہے اور اس ہی کی وجہ سے آپ نیک اعمال کی طرف متوجہ ہو سکتے ہیں کہ

جو رزق حلال طریقے سے کمائی آگیا ہوں جس رزق کی کمائی میں کسی کا حق نہ مارا گیا ہو اور اسے حلال رزق سمجھا جاتا ہے کہ جس میں انسان نے کبھی بھی معنی نہ کی ہو بے ایمانی نہ کی ہو حلال رزق کمانے کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک فضیلت بیان فرمائی جس کا مفہوم ہے۔ کہ لاالہ اللہ کی بہترین عبادت رزق حلال کمانا ہے۔آج ہم آپ کو رزق کا ایک بہت خاص عمل بتائیں گے کہ انشاء اللہ اس عمل سے دولت آپ کو بہت زیادہ ملے گی ۔ اللہ تعالیٰ کی ذات آپ کے رزق میں بہت زیادہ برکتیں عطاء فرمائیں گے ۔ اس کے علاوہ انشاء اللہ اس وظیفہ سے آپ کو بہت زیادہ مال ودولت میسر ہوگی ۔ یہ عمل آپ نے روزانہ رات کو کرنا ہے ایک فائدہ اس کا یہ ہوگا

پوری رات آپ سکون کی نیند سوئیں گے رات کوئی برا خواب نہیں آئے گا اس وظیفہ کی برکتیں اتنی ہیں کہ ایک دن کریں گے تو دوسرے دن آپکو اس کا اثر نصیب ہوگا۔اس طرح دوسرے دن تیسرے کریں گے کہ تو آپ محسوس کریں گے آپ کے رزق میں اللہ تعالیٰ برکتیں عطاء کررہا ہے ۔خواتین یہ بالخصوص اپنے بھائی کے کاروبار کیلئے اپنے شوہر کے کاروبار کیلئے تو آپ کے اس عمل سے آپ کے گھر میں برکتیں آئیں گی ۔آپ نے روزانہ رات کو سونے سے پہلے عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد بستر پر جانے سے پہلے اول وآخر درود شریف پڑھ کر درمیان میں یاودودُ آپ نے اس کا 41مرتبہ ورد کرنا ہے پھر آپ سوجائیں انشاء اللہ اس وظیفہ سے آپکو پرسکون نیند آئیگی۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں