وزن گھٹانے کا سب سے زیادہ طوفانی علاج ہفتے میں تین بار یہ ایک دانہ کھا لیں 493

وزن گھٹانے کا سب سے زیادہ طوفانی علاج ہفتے میں تین بار یہ ایک دانہ کھا لیں

موٹاپے انسان کی زندگی کو بری طرح متاثر کرتا ہے مثلاً چہر ہ حسین ہونے کے باوجود انسان خوبصورت نہیں لگتا۔ موٹاپے کے باعث اس کو مختلف بیماریاں بھی گھیر لیتی ہیں۔ موٹاپے کا علاج صرف ایک دانے سے بتائیں گے۔ یہ نسخہ موٹاپے ختم کرنے کا دنیا کا سب سے آسان اور طوفانی تیز رفتار علاج ہے۔یہ ایک دانہ جسم پر چڑھے چربی کے لوتھڑوں کو پگھلا کر رکھ دے۔ آزما کر دیکھ لیں۔ آپ ایک کپ تیز گرم پانی لے لیں ۔ گرم پانی بھی بڑھتے ہوئے وزن کو تیزی سے کم کرتا ہے۔ یہ پانی گرم کرکے کپ میں ڈال لیں۔ پھرآپ اس میں ایک دانہ خشک آلو بخارے کا ڈال دیں۔

اور آدھے گھنٹے کے لیے اسے گرم پانی میں بھگو دیں۔.آپ کو کپ کو ڈھانپ کر رکھ دیں۔ آدھے گھنٹے کے بعد پانی کا رنگ ایسا ہوگیا ہے۔ اس کا لائیٹ براؤن سا رنگ ہوجائے گا۔ اگر آپ چاہیں تو چمچ کی مد د سے یا اپنے ہاتھوں کی مدد سے آلو بخارے کو اس پانی میں مسل دیں۔ گٹھلی نکال کر پھینک دیجیے گا۔ باقی جو اس کا گودا ہے وہ آپ پانی میں شامل کرلیں۔اور ہمارا یہ زبردست نسخہ اب تیار ہے۔ یہ ایک کپ ڈرنک آپ صبح اور ایک کپ شام کو پئیں ۔ آپ نے ہمیشہ یہ جب بھی پینا ہے۔ اس کو تازہ بنا کر پینا ہے اس کو بنا کر رکھنا نہیں ہے ۔ صبح ناشتے کے ایک گھنٹے کے بعد اس کو پی لیں۔ چاہیں تو خالی پیٹ بھی پی لیں۔ تو زیادہ اثر کرے گا۔ یہ بہت ہی سستا اور آسان نسخہ ہے۔ یہ نہ صرف موٹاپہ ختم کرے گا بلکہ خ ون کی کمی بھی پوری کرے گا۔.اگر کسی کے جسم میں خ ون کی کمی ہے وہ انشاءاللہ تعالیٰ پوری ہوجائے گی۔ پیٹ ، معدہ اور جگر صاف ہوجائے گا۔ اور ہفتے میں تین بارآپ نے یہ نسخہ استعمال کرنا ہے

آپ کو بہت زبردست رزلٹ ملے گا۔ ایک نسخہ ہےلیکن اس کے فائدے بے شمار ہے۔چکنائی دو قسم کی ہوتی ہے ایک وہ جو مضر صحت ہے جبکہ ایک وہ جو جسم کے لیے مفید ہے، ہم آپ کو ایسی غذاؤں کے بارے میں بتاتے ہیں جس میں صحت کے لیے مفید چکنائی پائی جاتی اور وزن میں کمی کا بھی باعث بنتی ہے۔ آپ اپنی ٖغذا میں زیتون کا تیل، میوہ، بیج اورچکنی مچھلیاں شامل کریں جو غیر ضروری اور مضر صحت چکنائی کے خاتمے کے لیے کار گر ہیں۔.روزمرہ کی غذا خاص کر کھانے میں اگر پروٹین سے بھرپور اشیا کھائی جائیں تو روز کئی گرام وزن کم کیا جاسکتا ہے۔ ریسرچ کے مطابق جن غذاؤں میں پروٹین بھرپور تعداد میں موجود ہوتا ہےوہ ناصرف وزن کم کرنے میں مددگار ہوتی ہیں بلکہ پٹھوں کی افزائش میں بھی مدد فراہم کرتی ہیں۔ پانی کا زیادہ استعمال وزن گھٹانے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے کیونکہ یہ جسم میں کیلوریز جلانے کے لیے اہم ہے اور کھانے سے پہلے پانی پینے سے بھی وزن میں کمی واقع ہوتی ہے

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں