پرانا پاکستانی دو روپے کا سکہ کتنے روپے کا جانیں 1,240

پرانا پاکستانی دو روپے کا سکہ کتنے روپے کا جانیں

پاکستان میں ناممکن کو ممکن ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگتا۔کچھ ایسی چیزیں جو آپ کی زندگی میں آپ کو ایک دن لکھ پتی بنا دیتیں۔

ویسے تو پاکستان میں آئے روز یہی خبریں دیکھنے کو ملتی ہیں کہ روپے کی قدر میں کمی آگئی ہے۔

لیکن ہمارے اس آرٹیکل میں آپ کو روپے کی قدر کے بارے میں بتائیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق علی ایکسپریس کی مارکیٹینگ ویب سائٹ پر 2 روپے کے سکے کو اہمیت دی جا رہی ہے۔ کیونکہ وہاں روپے کا سکہ کافی لوگ خرید بھی رہے ہیں اور فروخت کر کے پیسے بھی کما رہے ہیں۔

دراصل علی ایکسپریس پر پاکستانی 2 روپے کا سکہ 620 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جس پر لوگ حیرانگی کا اظہار کر رہے ہیں۔

اس کام میں لوگوں کی دلچسپی میں اضافہ ہو رہا ہے اور بڑی تعداد میں صارفین دو روپے کے سکے پر بزنس کر رہے ہیں۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دو روپے کا سکہ بہت سے لوگ خرید بھی کیوں رہے ہیں؟ ممکن ہے کہ اس ویب سائٹ پر دو روپے کا سکا آگے آنے والے دنوں میں مزید مہنگا فروخت ہونے لگے، تو اس وجہ سے لوگ 2 روپے کا سکا ابھی سے مہنگا خرید کر اپنے پاس جمع کر رہے ہیں تاکہ بعد میں ایک ساتھ پاکستانے روپے کو فروخت کر کے بڑی رقم حاصل کر سکیں۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں