چقندر سے گورا پن حاصل کریں چاند جیسا گورا پن گارنٹی کیساتھ 534

چقندر سے گورا پن حاصل کریں چاند جیسا گورا پن گارنٹی کیساتھ

جلد پتلی ہونے کی وجہ سے خواتین کے چہروں پر جھریاں زیادہ جلدی پڑتی ہیں۔ مردوں کی جلد نسبتاً زیادہ موٹی ہونے کے باعث ان کے چہروں پر جھریاں دیر سے پڑتی ہیں۔پچیس سال سے زائد عمر کی 2 ہزار خواتین پر ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ ذہنی تناﺅ جلد پر مضر اثرات مرتب کرتا ہے

جبکہ ہارمون کا نظام بھی عدم توازن کا شکار ہوجاتا ہے جس کے نتیجے میں قبل از وقت بڑھاپے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ وزانہ گھر سے باہر نکل کر دفتر کا سفر بھی انسانی جلد پر نمایاں منفی اثرات مرتب کرتا ہے جس کی وجہ ماحولیاتی آلودگی ہے۔ہوائی آلودگی کے نتیجے میں لوگ ایک سیگریٹ کے مقابلے میں تین سو گنا زیادہ ایسے نقصان دہ اجزاءکو جسم کا حصہ بنالیتے ہیں جو جلد کا بڑھاپے کی جانب سفر تیز کرسکتے ہیں۔فکرمندی یا تناﺅ ہارمون کا توازن بگاڑنے کا باعث بنتا ہے جس کے باعث کیل مہاسوں سے لے کر جھریاں تک چہرے پر نمودار ہوسکتی ہیں۔کم عرصے میں ہی جھریاں یا لکیریں

واضح ہونا شروع ہوجائیں تو اس کا براہ راست تعلق تلّی کی صحت سے ہے، یعنی آپ کی تلّی کی کارکردگی ٹھیک نہیں ہے۔جھریاں آنے کا تعلق مسکرانے سے ہے کیونکہ جب ہم مسکراتے ہیں تو آنکھیں سُکڑ جاتی ہیں لیکن اس کے علاوہ آنکھوں کے کونے پر جھریاں آنے کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ آپ کی نظر کمزور ہوسکتی ہے۔اگر آپ بھرپور نیند لے رہے ہیں اور اس کے باوجود بھی آپ کی آنکھوں کے نیچے جھریاں ہیں تو اس کا تعلق آپ کے گردوں اور نظامِ روانی خون سے ہوسکتا ہے۔آج ہم آپکو بتائیں گے کہ چہرے کی جھریاں دور کیسے ہوسکتی ہیں ۔اگر آپ کا چہرہ بدنما ظاہر ہورہا ہے

تو آپ انکو کس طریقہ سے ٹھیک کرسکتے ہیں اس کیلئے کیا چیزیں ضروری ہیں ۔ اگر چہرے پر چھائیاں ہیں تو ابلے ہوئے چکندر کھائیں اور زیادہ سے زیادہ پانی پئیں پپیتے کے ایک ٹکڑے کو انگوٹھے میں مثلیں اس میں چند قطرے عرق گلاب ملا کر ہاتھ نیچے سے اوپر کی جانب لے جاتے ہوئے جھریوں پر لگائیں پھر ٹھنڈے پانی سے منہ دھوئیں اور عرق گلاب چہرے پر لگائیں اس عمل کو دھرانے سے چھائیاں ختم ہوجاتی ہیں۔ یہ طریقہ ہے آپکی چہرے کی جھریوں کو ختم کرنے کا اور اس کے کرنے آپ بہت خوبصور ت ہوجائیں گے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں