چند دنوں میں حالات بدل جائیں گے بس اللہ تعالیٰ کا یہ نا م پڑھ لیں 562

چند دنوں میں حالات بدل جائیں گے بس اللہ تعالیٰ کا یہ نا م پڑھ لیں

مال و دولت پانے کا وظیفہ اور اپنی تنگدستی دور کرنے کے لیے میں آج آپ کو ایک آزمایا ہو وظیفہ بتاتا ہوں. اس وظیفے کے چند دن پڑھنے سے پریشان حال انسان کے لیے کوئی غیبی امداد حاصل ہوتی ہیں. پریشانی ختم ہوجاتی ہے اور رزق کی فراوانی شروع ہو جاتی ہے. ایسے دیکھتے ہی دیکھتے وہ شخص خاندان کا امیر آدمی کہلاتا ہے. لیکن انسان کو غافل کھی بھی نہیں رہنا چاہیے.

مال و دولت پانے کا وظیفہ آسان عمل۔ جو شخص بلاناغہ روز تینبار درود شریف (درود ابرہیمی) اور پھر 90 بار یّامّالِکُ اور آخر میں تین بار پھر درود شریف پڑھے گا. اور گھر میں داخل ہونے پر سلام کرے گا. بے شک گھر میں کوئی بھی نہ ہو. چند دنوں بعد خدا کی رضا سے اس شخص کے لیے رزق کے دروازے کھول دیے جائے گے. اور اتنا رزق ملے گا کہ اس کی نسلیں سنور جائے گی

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں