چہرے کے داغ دھبے ختم نہیں ہو رہے تو ۔۔ جانیں روزانہ صبح 1 گلاس یہ اسپیشل پانی پینے کے فائدے، جس سے چہرہ خوبصورت اور چمکدار نظر آئے 297

چہرے کے داغ دھبے ختم نہیں ہو رہے تو ۔۔ جانیں روزانہ صبح 1 گلاس یہ اسپیشل پانی پینے کے فائدے، جس سے چہرہ خوبصورت اور چمکدار نظر آئے

ماحول میں بڑھتی ہوئی آلودگی، غیر صحت بخش غذائیں اور غیر مناسب طرزِ زندگی، یہ ساری وہ چیزیں اور عادتیں ہیں جو انسان کو وقت سے پہلے بوڑھا اور کمزور بنا دیتی ہیں۔ اسلیئے سب سے پہلے تو آپ کو اپنی طرزِ زندگی بدلنے کی ضرورت ہے، تب جا کے صحیح معنوں میں کوئی چیز اثر کرے گی۔

آج ہم بات کریں گے جلد کے مسائل کی جن میں جھریاں، جھائیاں، ایکنی اور چہرے پر دھبے سب سے عام ہیں۔ ان سب سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلیئے ایک ڈرنک کی ریمیڈی ہم آپ کیلیئے لائے ہیں، جس کا روزانہ استعمال جلد کو بے داغ اور جوان بنائے۔

صحت مند اور چمکدار جلد کیلیئے:
۔ زیرہ

۔ میتھی دانہ

۔ اجوائن

۔ سونف

۔ ثابت دھنیا

۔ ان تمام چیزوں کو ایک مقدار میں لے کر ایک بوتل میں بھر کے رکھ دیں۔

۔ رات کو ایک کپ پانی میں اس کا 1 چمچ ڈال کر رات بھر کیلیئے رکھ دیں۔

۔ اگلی صبح اسے 5 سے 7 منٹ ابال کر چھان لیں اور نیم گرم حالت میں پی لیں۔

۔ یہ ڈرنک آپ کی جلد کو صحت مند اور خوبصورت بنانے کے ساتھ ساتھ جسم میں ڈیٹوکس کا کام بھی کرے گی۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں