! زندگی میں دو نصیحتوں پر عمل کر نا ہمیشہ کے لیے کامیاب ہو جا ؤ گےنماز مت چھوڑ نا زندگی کی ساری بر کتیں اسی میں ہیں نمبر دو اپنی نظر کی حفاظت کر نا کیونکہ گ ن ا ہ کی بنیاد یہیں سے ہی شروع ہو تی ہے انسان چہرہ تو صاف رکھتا ہےجس پر لوگوں کی نظر ہو تی ہے مگر دل کو صاف نہیں رکھتا
جس پر اللہ کی نظر ہو تی ہے۔آپ کے گھر میں دولت کی بر کتیں نازل فر ما دیں گے۔ ا ور اگر آپ کو پیسوں کی بہت زیادہ ضرورت ہو گی دولت کی ضرورت ہو گی تو آپ کی ہر طرح کی ضرورت پوری ہو جا ئے گی زیادہ اکثریت کا ایسا ذہن بن چکا ہے یا حالات نے۔ انہیں مجبور کر دیا کہ وہ زیادہ سے زیادہ مال و دولت جمع کرنے کی فکر میں لگے ہو ئے ہیں۔ صبح اٹھنے کے بعد سے لےکر رات کو بستر پر جانے تک انہیں ہر لمحہ یہی پر یشانی رہتی ہے کہ کس طرح زیادہ سے زیادہ پیسہ ہاتھوں میں آ جا ئے اپنے لیے سہولیات فراہم ہو جا ئیں بینک بیلنس ہو جا ئے اچھے اچھے مکا نات بن جا ئیں جا ئیدادیں خرید لیں
یعنی کہ دنیاوی آرام کے لیے ہر طرح کے وسائل اس کے ہاتھوں میں آ جا ئے تو جو شخص جس پوزیشن میں ہو اس کی خواہش ہو تی ہے کہ اس سے بہتر ہو جا ئے اس کی کوشش ہو تی ہے کہ اس سے زیادہ اور مل جا ئے ۔ انسان حلال اور ح ر ام کو بھول جا تا ہے وہ سوچتا ہے۔ بس پیسہ آتا رہے جیسے مرضی آتا رہے۔جو بندہ استغفار کو لازم پکڑ لیتا ہے یعنی اللہ سے اپنے گن ا ہ وں کی معافی مانگتا رہتا ہے تو اللہ اس کے لیے تنگی اور مشکل سے نکلنے اور رہائی پانے کا راستہ بنا دیتا ہے اور اس کی ہر فکر اور ہر پریشانی کو دور کر کے کشادگی اور اطمینان فر ما دیتا ہے اور اس کو ایسے طریقوں سے ایسے غیبی خزانوں سے رزق عطا فرما تا ہے
اس کے خیال میں بھی نہیں ہو تا جیسے کہ آپ سب جا نتے ہیں کہ ہم اپنے رازق کو بھول گئے ہیں اور روزی دینے والے کو بھول گئے ہیں اور خودبخود رزق حاصل کرنے کے پچھے لگ گئے ہیں۔ عمل بتانے جا رہے ہیں اسے دیکھ لیجئے گاجیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اللہ کے بہت سارے اسمِ مبارک ہیں اور سب کی فضیلت بھی ہے۔ لیکن آج کا جو اسمِ مبارک ہے وہ عمل بتانے جا رہے ہیں وہ بہت ہی خاص ہے اگر سحری کےو قت آنکھ کھلتے ہی پڑھ لیا جا ئے یعنی جب سحری کے وقت روزہ رکھنے کے لیے اٹھیں تو فوراً یہ اسم مبارک اس طرح پڑھنا ہے کہ اپنی آنکھیں بند کر لیں۔ اور اکیس مر تبہ یا با سطُ اکیس مرتبہ ورد کر لیں
اول و آخر درودِ پاک لازمی پڑھ لیں اکیس بار یہ اسم مبارک پڑھنے کے بعد اپنے اوپر اور جہاں آپ بیٹھے ہیں اس کے چاروں طرف پھونک مار دیں۔ انشاء اللہ یہ روزانہ عمل کر نا ہے۔